حدیث نمبر: 660
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثنا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي سَاسَانَ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ كَثِيرٍ، قَالَ: «رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَدْ مَسَّ ذِرَاعَيْهِ بِخَلُوقٍ مِنْ بَيَاضٍ كَانَ بِهِ»
ترجمہ

فضیل بن کثیر کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے بازوؤں پر خوشبو (خَلوق) لگا رکھی تھی، اس سفید داغ کی وجہ سے جو انہیں تھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 660
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 240، حدیث 664