المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سواء وحبة ابنا خالد العامريان من بني عمرو بن عامر بن ربيعة بن عامر، قاله شباب العصفري باب: سیدنا سواء اور حبہ، خالد عامری کے دونوں بیٹے، رضی اللہ عنہما، بنو عمرو بن عامر بن ربیعہ بن عامر سے تعلق رکھتے تھے، یہ بات شباب عصفری نے کہی ہے
حدیث نمبر: 6581
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ثنا، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ سَلَّامِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ حَبَّةَ، وَسَوَاءٍ، ابْنَيْ خَالِدٍ قَالَا: دَخَلْنَا عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ .ترجمہ
سیدنا حبہ اور سواء رضی اللہ عنہما، خالد کے دو بیٹے، سے یہی روایت اسی طرح مروی ہے۔