حدیث نمبر: 6575
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ، زَعَمَ أَنَّ رَجُلًا، حَدَّثَهُ مِنْ بَنِي مُدْلِجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ: جَاءَ سُرَاقَةُ بْنُ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ مِنْ عِنْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: عَلَّمَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَذَا وَكَذَا، فَقَالَ رَجُلٌ كَالْمُسْتَهْزِئِ: أَمَا عَلَّمَكُمْ كَيْفَ تَخْرُونَ؟ قَالَ: «بَلَى، وَالَّذِي بَعَثَهُ بِالْحَقِّ لَأَمَرَنَا أَنْ نَتَوَكَّلَ عَلَى الْيُسْرَى، وَأَنْ نَنْصِبَ الْيُمْنَى»
ترجمہ

سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ کے پاس سے آئے تو کہا: رسول اللہ ﷺ نے ہمیں فلاں فلاں تعلیم دی، اس پر ایک آدمی نے طنزیہ انداز میں کہا: کیا اس نے تمہیں یہ بھی سکھایا کہ رفع حاجت کیسے کرو؟ سیدنا سراقہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں، قسم ہے اس ذات کی جس نے آپ ﷺ کو حق کے ساتھ بھیجا! آپ ﷺ نے ہمیں یہ حکم دیا کہ ہم بائیں سرین پر ٹیک لگائیں اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 6575
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 7، صفحہ 136، حدیث 6605