المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عطاء بن أبي رباح عن سراقة بن مالك باب: عطاء بن ابی رباح کی سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6574
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكِ بْنِ جُعْشُمٍ، قَالَ: تَمَتَّعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , وَتَمَتَّعْنَا مَعَهُ، فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَهِيَ لَنَا , أَوْ هِيَ لِلْأَبَدِ؟ قَالَ: «لِلْأَبَدِ»ترجمہ
سیدنا سراقہ بن مالک بن جعشم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے تمتع کیا اور ہم نے بھی آپ ﷺ کے ساتھ تمتع کیا، تو عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا یہ ہمارے لیے خاص ہے یا ہمیشہ کے لیے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہمیشہ کے لیے۔“