المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سراقة بن عمرو بن عطية بن خنساء الأنصاري استشهد يوم مؤتة باب: سیدنا سراقہ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء انصاری رضی اللہ عنہ، جنگ موتہ میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 6576
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنِ اسْتُشْهِدَ يَوْمَ مُؤْتَةَ مِنَ الْمُسْلِمِينَ ثُمَّ مِنَ الْأَنْصَارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ ثُمَّ مِنْ بَنِي مَازِنِ بْنِ النَّجَّارِ سُرَاقَةُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عَطِيَّةَ بْنِ خَنْسَاءَ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: موتہ کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں میں سے، پھر انصار میں سے، پھر بنو نجار میں سے، پھر بنو مازن بن نجار میں سے: سراقہ بن عمرو بن عطیہ بن خنساء رضی اللہ عنہ۔