المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد عن سراقة بن مالك باب: مجاہد کی سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا عَطَاءُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ , أَنَعْمَلُ عَلَى مَا قَدْ جَفَّ بِهِ الْقَلَمُ , وَجَرَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ أَوْ لِأَمْرٍ مُسْتَقْبَلٍ؟ قَالَ: «يَا سُرَاقَةُ اعْمَلْ لِمَا جَفَّ بِهِ الْقَلَمُ , وَجَرَتْ بِهِ الْمَقَادِيرُ، فَإِنَّ كَلًّا مُيَسَّرٌ»ترجمہ
سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا ہم اس پر عمل کرتے ہیں جس پر قلم خشک ہو چکا اور تقدیریں طے ہو چکیں، یا کسی آنے والے کام پر؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اے سراقہ! اس پر عمل کرو جس پر قلم خشک ہو چکا اور تقدیریں طے ہو چکیں، کیونکہ ہر ایک کے لیے آسانی مقرر ہے۔“