المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند سلمة بن الأكوع أبو سلمة بن عبد الرحمن، عن سلمة بن الأكوع باب: سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کی مرویات؛ ابوسلمہ بن عبدالرحمن کی سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 6196
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَنْبَرٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، قَالَا: ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ خَالِدٍ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ، قَالَ: كُنْتُ أَرْمِي الْوَحْشَ أَصِيدُهَا، وَأُهْدِي لُحُومَهَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَفَقَدَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «سَلَمَةُ أَيْنَ تَكُونُ؟» ، فَقُلْتُ: نُبْعِدُ عَلَى الصَّيْدِ يَا رَسُولَ اللهِ، فَإِنَّمَا أَصِيدُ بِصُدُورِ قَنَاةٍ مِنْ نَحْوِ بَيْتٍ، فَقَالَ: «أَمَا لَوْ كُنْتَ تَصِيدُ بِالْعَقِيقِ لَسَبَقْتُكَ إِذَا ذَهَبْتَ، وَتَلَقَّيْتُكَ إِذَا جِئْتَ، فَإِنِّي أُحِبُّ الْعَقِيقَ»ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں جنگلی جانوروں کا شکار کرتا اور ان کا گوشت رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ہدیہ کرتا تھا، ایک بار رسول اللہ ﷺ نے مجھے نہ پایا تو پوچھا: ”سلمہ کہاں رہتا ہے؟“ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم شکار کی تلاش میں دور نکل جاتے ہیں، میں تو عقیق کے قریب گھر کی طرف سے شکار کرتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر تم عقیق میں شکار کرتے تو جب تم جاتے تو میں تم سے آگے نکل جاتا، اور جب تم آتے تو میں تمہارا استقبال کرتا، کیونکہ مجھے عقیق پسند ہے۔“