المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سهيل بن عمرو بن عبد شمس بن عبد ود بن نصر بن مالك بن حسل بن عامر بن لؤي، يكنى أبا يزيد " توفي في الشام في طاعون عمواس سنة ثمان عشرة " باب: سیدنا سہیل بن عمرو بن عبدشمس بن عبدود بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لؤی رضی اللہ عنہ، کنیت ابویزید، شام میں طاعون عمواس میں سن 18 ہجری میں وفات پائی
حدیث نمبر: 6013
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ قَالَ: «تُوُفِّيَ سُهَيْلُ بْنُ عَمْرٍو بِالشَّامِ سَنَةَ ثَمَانِ عَشْرَةَ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”سہیل بن عمرو کا انتقال شام میں اٹھارہ ہجری میں ہوا۔“