المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو سهيل نافع بن مالك، عن سهل بن سعد باب: ابوسہیل نافع بن مالک کی سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5995
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ، ثنا عَاصِمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو سُهَيْلٍ نَافِعُ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: «كُنَّا نَقِيلُ بَعْدَ الْجُمُعَةِ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ”ہم جمعہ کے بعد قیلولہ کرتے تھے۔“