المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
خارجة بن زيد بن ثابت، عن سهل بن سعد باب: خارجہ بن زید بن ثابت کی سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5996
حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَاتِمٍ الْمُرَادِيُّ الْمِصْرِيُّ، ثنا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَمِّهِ الْعَبَّاسِ رَحِمَهُ اللهُ: «أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ» ثُمَّ رَفَعَ يَدَهُ وَقَالَ: «اللهُمَّ اغْفِرْ لِلْعَبَّاسِ، وَأَبْنَاءِ الْعَبَّاسِ، وَأَبْنَاءِ أَبْنَاءِ الْعَبَّاسِ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے چچا عباس رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”میں خاتم النبیین ہوں۔“ پھر آپ ﷺ نے اپنا ہاتھ اٹھایا اور فرمایا: ”اے اللہ! عباس کو، عباس کے بیٹوں کو، اور عباس کے پوتوں کو بخش دے۔“