المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف بن خالد السمتي، عن أبي حازم باب: یوسف بن خالد سمتی کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5936
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحَرِيشِ، ثنا يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُتِيَ بِشَرَابٍ فَشَرِبَ مِنْهُ، ثُمَّ نَاوَلَهُ غُلَامًا عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ يَسَارِهِ الْأَشْيَاخُ "ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک مشروب لایا گیا، آپ ﷺ نے اس میں سے پیا، پھر اسے اپنے دائیں طرف بیٹھے ایک لڑکے کو دے دیا، جبکہ آپ کے بائیں طرف بزرگ لوگ تھے۔