المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
فضيل بن سليمان النميري، عن أبي حازم باب: فضیل بن سلیمان نمیری کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5932
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِأَصْبُعِهِ الْوُسْطَى وَالَّتِي تَلِي الْإِبْهَامَ: «بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ هَكَذَا»ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے: میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے اپنی درمیانی انگلی اور انگوٹھے سے متصل انگلی سے اشارہ کر کے فرمایا: ”مجھے اور قیامت کو اس طرح بھیجا گیا ہے۔“