المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
محمد بن جعفر بن أبي كثير، عن أبي حازم باب: محمد بن جعفر بن ابی کثیر کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5812
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ قَالَ: «صَلَّى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا وَالنَّاسُ وَرَاءَهُ، فَجَعَلَ يُصَلِّي ثُمَّ يَرْجِعُ الْقَهْقَرَى»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک دن رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھائی اور لوگ آپ کے پیچھے تھے، آپ ﷺ نماز پڑھتے پڑھتے اسی حالت میں پیچھے کی طرف ہٹتے جا رہے تھے۔