حدیث نمبر: 5813
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَنَا فَرَطُكُمْ عَلَى الْحَوْضِ، فَمَنْ وَرَدَ عَلَيَّ شَرِبَ، وَمَنْ شَرِبَ لَمْ يَظْمَأْ، أَلَا لَيَرِدَنَّ عَلَيَّ أَقْوَامٌ أَعْرِفُهُمْ بِعِرْفَانٍ، ثُمَّ يُحَالُ بَيْنِي وَبَيْنَهُمْ»
ترجمہ

سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میں حوض پر تم سے پہلے پہنچوں گا، جو میرے پاس آئے گا وہ پیئے گا، اور جو پی لے گا وہ کبھی پیاسا نہیں ہوگا۔ خبردار! میرے پاس کچھ لوگ آئیں گے جنہیں میں اپنی نشانی سے پہچان لوں گا، پھر میرے اور ان کے درمیان روک دیا جائے گا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5813
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 156، حدیث 5834