المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب في الغسل يوم الجمعة، والتكبير للرواح باب: جمعہ کے دن غسل کرنے اور نماز کے لیے جلد جانے کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 579
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ، ثنا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي الْحَكَمِ الْأَعْرَجِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ فِي يَوْمِ الْجُمُعَةِ: «مَنْ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ وَبَكَّرَ، وَدَنَا فَاسْتَمَعَ، كَانَ لَهُ بِكُلِّ خُطْوَةٍ يَخْطُوهَا مِنْ بَيْتِهِ إِلَى الْمَسْجِدِ أَجْرُ سَنَةٍ، صِيَامُهَا وَقِيَامُهَا»ترجمہ
سیدنا اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے جمعے کے دن کے بارے میں فرمایا: ”جس نے (اپنی بیوی کو) غسل کروایا اور خود غسل کیا اور سویرے گیا، اور قریب ہو کر توجہ سے سنا، تو اسے اپنے گھر سے مسجد تک کے ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزے اور قیام کا اجر ملے گا۔“