المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سليمان بن بلال عن أبي حازم باب: سلیمان بن بلال کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5786
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا ذُكِرَ عِنْدَهُ الشُّؤْمُ، قَالَ: «إِنْ يَكُنْ فِي شَيْءٍ فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْمَسْكَنِ وَالْفَرَسِ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم ﷺ کے سامنے جب نحوست کا ذکر کیا جاتا تو آپ ﷺ فرماتے: ”اگر کسی چیز میں ہو سکتی ہے تو عورت، گھر اور گھوڑے میں ہو سکتی ہے۔“