المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
هشام بن سعد عن أبي حازم باب: ہشام بن سعد کی ابوحازم سے روایات
حدیث نمبر: 5726
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: ذُكِرَ لِسَهْلِ بْنِ سَعْدٍ الشُّؤْمُ، فَقَالَ: إِنَّمَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَهُوَ فِي الْمَرْأَةِ وَالْمَسْكَنِ وَالْفَرَسِ»ترجمہ
ابوحازم بیان کرتے ہیں: سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کے سامنے نحوست کا ذکر کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: نبی کریم ﷺ نے تو صرف یہ فرمایا تھا: ”اگر کسی چیز میں نحوست ہو سکتی ہے تو وہ عورت، گھر اور گھوڑے میں ہو سکتی ہے۔“