المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
العباس بن سهل بن سعد عن أبيه باب: عباس بن سہل بن سعد کی اپنے والد سے روایات
حدیث نمبر: 5704
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو مُصْعَبٍ، ثنا عَبْدُ الْمُهَيْمِنِ، عَنْ جَدِّهِ، «أَنَّهُ بَايَعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، هُوَ وَأَبُو ذَرٍّ وَأَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ وَرَجُلٌ آخَرُ، عَلَى أَنْ لَا يَأْخُذَهُمْ فِي اللهِ لَوْمَةُ لَائِمٍ»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے، ابوذر، ابوسعید خدری اور محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہم اور ایک اور آدمی نے، رسول اللہ ﷺ سے اس بات پر بیعت کی کہ اللہ کے معاملے میں کسی ملامت کرنے والے کی ملامت انہیں حق کہنے سے نہیں روکے گی۔