المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سهل بن سعد الساعدي " ذكر سن سهل بن سعد ووفاته " باب: سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 5636
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ، ثنا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، «أَنَّهُ أَحْصَنَ سَبْعِينَ امْرَأَةً، فإِمَّا مِتْنَ، أَوْ فَارَقَ، وَلَمْ يَرَ بِذَلِكَ شَيْئًا»ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ستر عورتوں سے نکاح کیا، وہ یا تو فوت ہو گئیں یا انہیں طلاق دے دی گئی، اور انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔