حدیث نمبر: 5593
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، وَالْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا قَالَا: ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ ذِي حُدَّانَ، أَنَّ سَهْلَ بْنَ حُنَيْفٍ، كَانَ يَقُولُ: مَا رَأَيْتُ مِثْلَ مَنْ لَمْ يَتَّهِمْ رَأْيَهُ، «خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّاجًا، فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ أَمَرَنَا أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةً»
ترجمہ

سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے: میں نے اس سے بڑھ کر (نقصان اٹھانے والا) کوئی نہیں دیکھا جو اپنی رائے کو مشکوک نہیں سمجھتا۔ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حج کی نیت سے نکلے، پھر جب ہم مکہ پہنچے تو آپ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے عمرہ بنا لیں۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5593
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 93، حدیث 5614