المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن ذي حدان عن سهل بن حنيف باب: سعید بن ذی حدان کی سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5592
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلْمٍ الرَّازِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ ذِي حُدَّانَ، أَنَّ سَهْلَ بْنَ حُنَيْفٍ قَالَ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُجَّاجًا فَأَهْلَلْنَا بِالْحَجِّ، فَلَمَّا قَدِمْنَا مَكَّةَ أَمَرَنَا أَنْ نَجْعَلَهَا عُمْرَةًترجمہ
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ حج کی نیت سے نکلے اور حج کا تلبیہ کہا، پھر جب ہم مکہ پہنچے تو آپ ﷺ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے عمرہ بنا لیں۔