حدیث نمبر: 5518
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ الْأَزْدِيِّ، أَنَّهُ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوْصِنِي، قَالَ: «أُوصِيكَ أَنْ تَسْتَحِيَ مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ، كَمَا تَسْتَحِي مِنَ الرَّجُلِ الصَّالِحِ مِنْ قَوْمِكَ»
ترجمہ

سیدنا سعید بن یزید ازدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے عرض کیا: مجھے کوئی نصیحت فرمائیے۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”میں تمہیں یہ نصیحت کرتا ہوں کہ اللہ عزوجل سے ایسے ہی حیا کرو جیسے تم اپنی قوم کے کسی نیک آدمی سے حیا کرتے ہو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب السين / حدیث: 5518
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 69، حدیث 5539