المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن الحارث بن قيس القرشي ثم السهمي " قتل يوم أجنادين " باب: سیدنا سعید بن حارث بن قیس قرشی، پھر سہمی، رضی اللہ عنہ، جنگ اجنادین میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5513
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ أَجْنَادَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ، ثُمَّ مِنْ قُرَيْشٍ مِنْ بَنِي سَهْمٍ سَعِيدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں: ”اجنادین کے دن شہید ہونے والے مسلمانوں میں سے، پھر قریش میں سے، پھر بنو سہم میں سے، سعید بن حارث بن قیس رضی اللہ عنہ تھے۔“