المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن الحارث بن قيس القرشي ثم السهمي " قتل يوم أجنادين " باب: سیدنا سعید بن حارث بن قیس قرشی، پھر سہمی، رضی اللہ عنہ، جنگ اجنادین میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5514
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ أَجْنَادَيْنِ مِنْ قُرَيْشٍ، ثُمَّ مِنْ بَنِي سَهْمٍ، سَعِيدُ بْنُ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ»ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں: ”اجنادین کے دن قریش میں سے، پھر بنو سہم میں سے شہید ہونے والوں میں سعید بن حارث بن قیس رضی اللہ عنہ تھے۔“