المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن العاص بن سعيد بن العاص بن أمية بن عبد شمس بن عبد مناف باب: سیدنا سعید بن عاص بن سعید بن عاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبدمناف رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 5493
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَامِعٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ عُثْمَانُ: «أَيُّ النَّاسِ أَفْصَحُ» قَالُوا: «سَعِيدُ بْنُ الْعَاصِ»ترجمہ
مصعب بن سعد کہتے ہیں: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے پوچھا: لوگوں میں سب سے زیادہ فصیح کون ہے؟ لوگوں نے کہا: سعید بن العاص۔