المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد مولى خولي بدري باب: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ، خولی کے آزاد کردہ غلام، بدری
حدیث نمبر: 5486
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا، سَعْدٌ مَوْلَى خَوْلِيٍّ مِنْ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيٍّ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والوں میں سیدنا خولی رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام سیدنا سعد رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے، جو بنو عامر بن لؤی سے تھے۔