المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد مولى حاطب بن أبي بلتعة " بدري، استشهد يوم أحد " باب: سیدنا سعد رضی اللہ عنہ، حاطب بن ابی بلتعہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام، بدری، غزوہ احد میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5485
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، قَالَ: «سَعْدُ بْنُ خَوْلِيٍّ مَوْلَى حَاطِبِ بْنِ أَبِي بَلْتَعَةَ، وَهُوَ رَجُلٌ مِنْ مَذْحِجٍ»ترجمہ
ابومعشر کہتے ہیں: سیدنا سعد بن خولی رضی اللہ عنہ، سیدنا حاطب بن ابوبلتعہ رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے، اور وہ مذحج قبیلے سے تھے۔