حدیث نمبر: 548
حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ح وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ قَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَا: ثنا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أُسَيْدِ بْنِ حُضَيْرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ بَعْدِي أَثَرَةً» قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُنَا؟ قَالَ: «اصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْنِي عَلَى الْحَوْضِ»
ترجمہ

سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم میرے بعد (اپنے حقوق میں) ترجیح (دوسروں کو دی جاتی) دیکھو گے۔“ صحابہ نے عرض کیا: تو آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”صبر کرو یہاں تک کہ حوض پر مجھ سے آ ملو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الألف / حدیث: 548
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 204، حدیث 551