المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نسبة أسيد بن حضير، عقبي بدري، يكنى أبا عتيك، ويقال: أبو يحيى رضي الله عنه باب: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کا نسب، آپ عقبی و بدری صحابی ہیں، کنیت ابوعتیک، اور کہا جاتا ہے: ابویحییٰ
حدیث نمبر: 547
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، " فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ الْعَقَبَةَ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ: أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ وَهُوَ نَقِيبٌ "ترجمہ
ابن شہاب انصار میں سے عقبہ میں شریک ہونے والوں کے ناموں میں، پھر بنو عبدالاشہل میں سے، بیان کرتے ہیں: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ، اور وہ نقیب تھے۔