المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نسبة أسيد بن حضير، عقبي بدري، يكنى أبا عتيك، ويقال: أبو يحيى رضي الله عنه باب: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کا نسب، آپ عقبی و بدری صحابی ہیں، کنیت ابوعتیک، اور کہا جاتا ہے: ابویحییٰ
حدیث نمبر: 546
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَدِينِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، عَنِ الْوَاقِدِيِّ، قَالَ: «تُوُفِّيَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ سَنَةَ عِشْرِينَ فِي شَعْبَانَ»ترجمہ
واقدی کہتے ہیں: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ بیس ہجری میں شعبان کے مہینے میں وفات پا گئے۔