المعجم الكبير للطبراني
باب الألف— حرف الف سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
نسبة أسيد بن حضير، عقبي بدري، يكنى أبا عتيك، ويقال: أبو يحيى رضي الله عنه باب: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ کا نسب، آپ عقبی و بدری صحابی ہیں، کنیت ابوعتیک، اور کہا جاتا ہے: ابویحییٰ
حدیث نمبر: 545
حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، قَالَ: «تُوُفِّيَ أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرٍ، وَيُكَنَّى أَبَا يَحْيَى سَنَةَ عِشْرِينَ، وَحَمَلَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، بَيْنَ عَمُودَيِ السَّرِيرِ حَتَّى وَضَعَهُ بِالْبَقِيعِ وَصَلَّى عَلَيْهِ»ترجمہ
یحییٰ بن بکیر کہتے ہیں: سیدنا اسید بن حضیر رضی اللہ عنہ، جن کی کنیت ابویحییٰ تھی، بیس ہجری میں وفات پا گئے، اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے چارپائی کے دونوں ستونوں کے درمیان انہیں اٹھایا یہاں تک کہ بقیع میں لے جا کر رکھا اور ان پر نماز جنازہ پڑھائی۔