المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن يزيد الأنصاري بدري، ويقال: " سعد بن عثمان " باب: سیدنا سعد بن یزید انصاری بدری رضی اللہ عنہ، انہیں سعد بن عثمان بھی کہا گیا ہے
حدیث نمبر: 5456
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ، سَعْدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ خَلْدَةَ بْنِ عَامِرِ بْنِ زُرَيْقٍ»ترجمہ
عروہ بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں، پھر بنو زریق میں سے، سیدنا سعد بن یزید بن خلدہ بن عامر بن زریق رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔