المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن سلامة الأنصاري " استشهد يوم جسر المدائن، سنة خمس عشرة " باب: سیدنا سعد بن سلامہ انصاری رضی اللہ عنہ، جنگِ جسرِ مدائن میں سن 15 ہجری میں شہید ہوئے
حدیث نمبر: 5455
حَدَّثَنَا أَبُو شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ قُتِلَ يَوْمَ الْجِسْرِ مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زَعُورَاءَ، سَعْدُ بْنُ سَلَامَةَ»ترجمہ
محمد بن اسحاق بیان کرتے ہیں کہ جسر کے دن شہید ہونے والے انصار میں، پھر بنو عبدالاشہل میں سے، پھر بنو زعوراء میں سے، سیدنا سعد بن سلامہ رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔