المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن يزيد الأنصاري بدري، ويقال: " سعد بن عثمان " باب: سیدنا سعد بن یزید انصاری بدری رضی اللہ عنہ، انہیں سعد بن عثمان بھی کہا گیا ہے
حدیث نمبر: 5457
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيِّبِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ: «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا مِنَ الْأَنْصَارِ، ثُمَّ مِنْ بَنِي زُرَيْقٍ، سَعْدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خَلْدَةَ بْنِ مَخْلَدٍ»ترجمہ
ابن شہاب بیان کرتے ہیں کہ بدر میں شریک ہونے والے انصار میں، پھر بنو زریق میں سے، سیدنا سعد بن عثمان بن خلدہ بن مخلد رضی اللہ عنہ کا نام شامل ہے۔