المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
وما أسند أبو سعيد الخدري رضي الله عنه باب: اور سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 5421
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ، ثنا أَبُو نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِذَا وَهِمَ الرَّجُلُ فِي صَلَاتِهِ، فَلَمْ يَدْرِ أَزَادَ أَمْ نَقَصَ، فَلْيَسْجُدْ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ»ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جسے وہ نبی کریم ﷺ تک پہنچاتے ہیں، کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اپنی نماز میں بھول جائے اور اسے یاد نہ رہے کہ اس نے زیادہ کیا ہے یا کم، تو وہ بیٹھے بیٹھے دو سجدے کر لے۔“