المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعد بن مسعود الأنصاري " كان ينزل المدينة " باب: سیدنا سعد بن مسعود انصاری رضی اللہ عنہ، مدینہ میں رہتے تھے
حدیث نمبر: 5389
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ الْجَوْهَرِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ قَيْسٍ قَالَ: دَخَلْنَا عَلَى سَعْدِ بْنِ مَسْعُودٍ نَعُودُهُ، فَقَالَ: «مَا أَدْرِي مَا يَقُولُونَ، وَلَكِنْ لَيْتَ مَا فِي تَابُوتِي هَذَا جَمْرٌ» ، فَلَمَّا مَاتَ، نَظَرُوا، فَإِذَا فِيهِ أَلْفٌ أَوْ أَلْفَانِترجمہ
قیس کہتے ہیں: ہم سیدنا سعد بن مسعود رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے ان کے پاس گئے تو انہوں نے کہا: مجھے نہیں معلوم لوگ کیا کہتے ہیں، لیکن کاش میرے اس صندوق میں جو کچھ ہے وہ انگارہ ہوتا۔ جب وہ وفات پا گئے تو لوگوں نے دیکھا تو اس میں ایک ہزار یا دو ہزار نکلے۔