المعجم الكبير للطبراني
باب السين— حرف سین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند سعد بن عبادة رضي الله عنه باب: سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 5367
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ طَلْحَةَ الْيَامِيِّ، عَنْ هُذَيْلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ: جِئْتُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتٍ، فَقُمْتُ مُقَابِلَ الْبَابِ، فَاسْتَأْذَنْتُ، فَأَشَارَ إِلَيَّ أَنْ تَبَاعَدْ، ثُمَّ جِئْتُ، فَاسْتَأْذَنْتُ، فَقَالَ: «وَهَلِ الِاسْتِئْذَانُ إِلَّا مِنِ النَّظَرِ»ترجمہ
سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا جبکہ آپ ﷺ ایک گھر میں تھے، میں دروازے کے بالمقابل کھڑا ہو کر اندر آنے کی اجازت مانگنے لگا، تو آپ ﷺ نے مجھے اشارہ کیا کہ دور ہو جاؤ۔ پھر میں آیا اور اجازت مانگی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اجازت مانگنا تو صرف اس لیے ہے کہ نظر نہ پڑے۔“