المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو ليلى الحضرمي، عن زيد بن أرقم باب: ابولیلیٰ حضرمی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5049
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا أَبُو مَسْعُودٍ أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ثنا عَاصِمُ بْنُ مَهْجَعٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ أَرْقَمَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي لَيْلَى الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «أَلَسْتُ أَوْلَى بِكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ» ، قَالُوا: بَلَى، قَالَ: «فَمَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِيٌّ مَوْلَاهُ»ترجمہ
ابولیلیٰ حضرمی، سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”کیا میں تمہاری جانوں پر تم سے زیادہ حق دار نہیں؟“ صحابہ نے عرض کیا: کیوں نہیں۔ فرمایا: ”تو جس کا میں مولیٰ ہوں، علی اس کے مولیٰ ہیں۔“