المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يزيد بن حيان التيمي، عن زيد بن أرقم باب: یزید بن حیان تیمی کی سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 5010
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ، ثنا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ، قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ، مَنَ آلُ مُحَمَّدٍ؟ قَالَ: «آلُ عَلِيٍّ وَآلُ الْعَبَّاسِ وَآلُ عَقِيلٍ وَآلُ جَعْفَرٍ»ترجمہ
یزید بن حیان بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے پوچھا: آل محمد ﷺ کون ہیں؟ فرمایا: ”آل علی، آل عباس، آل عقیل اور آل جعفر۔“