المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عبد الرحمن بن شماسة المهري، عن زيد بن ثابت باب: عبدالرحمن بن شماسہ مہری کی سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 4916
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ، ثنا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنِ ابْنِ شِمَاسَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ عَنْدَهُ: «طُوبَى لِلشَّامِ» فَقُلْنَا: مَا بَالُهُ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: «إِنَّ الرَّحْمَنَ لَبَاسِطٌ رَحْمَتَهُ عَلَيْهِ»ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے پاس تھے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”شام کے لیے خوشخبری ہے۔“ ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اس کا کیا معاملہ ہے؟ فرمایا: ”بیشک رحمن نے اپنی رحمت اس پر پھیلا رکھی ہے۔“