المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت باب: ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4840
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ، ح وَحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمُوَيْهِ قَالَا: ثنا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِي، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «رَخَّصَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا، أَنْ تُبَاعَ كَيْلًا بِخَرْصِهَا»ترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ نے عرایا کو ان کے اندازے کے مطابق ناپ کر بیچنے کی اجازت دی۔“