المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت باب: ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4838
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمُوَيْهِ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَتَعَلَّمَ كِتَابَ يَهُودَ، فَلَمْ يَمُرَّ بِي نِصْفُ شَهْرٍ حَتَّى حَذَقْتُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا آمَنُ يَهُودَ عَلَى كِتَابِي» فَلَمَّا تَعَلَّمْتُ كُنْتُ أَكْتُبُ لَهُترجمہ
… سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے مجھے حکم دیا کہ میں یہودیوں کی تحریر سیکھوں، تو آدھا مہینہ بھی نہ گزرا تھا کہ میں اس میں ماہر ہو گیا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے یہودیوں پر اپنی تحریر کے معاملے میں بھروسہ نہیں۔“ جب میں سیکھ گیا تو آپ ﷺ کے لیے خطوط لکھنے لگا۔