المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
أبو الزناد، عن خارجة بن زيد بن ثابت باب: ابوزناد کی خارجہ بن زید بن ثابت سے روایات
حدیث نمبر: 4837
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، وَيَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْعَلَّافُ، قَالَا: ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ خَارِجَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، «أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَتَعَلَّمَ كِتَابَ يَهُودَ» ، قَالَ: فَكُنْتُ أَكْتُبُ لَهُ وَأَكْتُبُ إِلَيْهِمْ وَأَقْرَأُ لَهُ إِذَا كَتَبُواترجمہ
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ وہ یہودیوں کی تحریر (عبرانی رسم الخط) سیکھیں۔ وہ کہتے ہیں: چنانچہ میں آپ ﷺ کے لیے لکھتا اور انہیں خط لکھتا، اور جب وہ خط لکھتے تو میں آپ ﷺ کو پڑھ کر سناتا۔