حدیث نمبر: 4822
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: قَالَ زَيْدٌ: " لَمَّا كَتَبْنَا الْمَصَاحِفَ، فَقَدْتُ آيَةً كُنْتُ أَسْمَعُهَا مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَوَجَدْتُهَا عِنْدَ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ {مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا} [الأحزاب: ٢٣] " قَالَ: «وَكَانَ خُزَيْمَةُ يُدْعَى ذَا الشَّهَادَتَيْنِ»
ترجمہ

… تو میں نے وہ آیت خزیمہ بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس پائی: ”مومنوں میں کچھ ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے گئے عہد کو سچا کر دکھایا، پھر ان میں سے کوئی اپنی نذر پوری کر چکا اور کوئی انتظار میں ہے، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی“ [سورۃ الاحزاب: 23]۔ زید رضی اللہ عنہ نے کہا: اور خزیمہ رضی اللہ عنہ کو ذوالشہادتین (دو گواہیوں والا) کہا جاتا تھا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 4822
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 129، حدیث 4841