المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة باب: سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4724
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، يَقُولُ: «زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ يُكْنَى أَبَا سَعِيدٍ»ترجمہ
محمد بن عبداللہ حضرمی بیان کرتے ہیں: میں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر کو کہتے سنا: ”زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوسعید تھی۔“