المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زيد بن ثابت الأنصاري يكنى أبا سعيد ويقال أبو خارجة باب: سیدنا زید بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ، کنیت ابوسعید تھی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ابوخارجہ تھی
حدیث نمبر: 4723
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ حُمَيْدٍ، ثنا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ خَارِجَةِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " قَالُوا لِزَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ: يَا أَبَا سَعِيدٍ "ترجمہ
خارجہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: لوگوں نے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے کہا: اے ابوسعید!