المعجم الكبير للطبراني
باب الزاي— حرف زا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند زيد باب: سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 4651
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَمْرِو بْنِ الصَّبَّاحِ الرَّقِّيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَبَّبٍ أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ هَزِيلِ بْنِ شُرَحْبِيلَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ، قَالَ: «تَصَدَّقْتُ بِفَرَسٍ لِي، فَرَأَيْتُ ابْنَتَهَا يُقَامُ بِالسُّوقِ، فَأَرَدْتُ أَنْ أَشْتَرِيَهَا، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلْتُهُ عَنْهَا»ترجمہ
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے اپنا ایک گھوڑا صدقہ کر دیا، پھر میں نے اس کی بیٹی (نسل) کو بازار میں فروخت کے لیے کھڑا دیکھا، تو میں نے اسے خریدنے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ میں نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور آپ ﷺ سے اس کے بارے میں پوچھا۔