حدیث نمبر: 4649
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، ثنا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَيَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: طُفْتُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَلَمَسْتُ بَعْضَ الْأَصْنَامِ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَمَسَّهَا» فَقُلْتُ: لَأَعُودَنَّ حَتَّى أُبْصِرَ مَا يَقُولُ، ثُمَّ مَسَسْتُهَا فَقَالَ: «أَلَمْ تُنْهَ عَنْ هَذَا؟» قَالَ: فَوَالَّذِي أَكْرَمَهُ الْكِتَابُ
ترجمہ

سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں ایک دن رسول اللہ ﷺ کے ساتھ طواف کر رہا تھا، تو میں نے کچھ بتوں کو چھو لیا۔ رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: ”انہیں مت چھوؤ۔“ میں نے (دل میں) کہا: میں دوبارہ ایسا کروں گا تاکہ دیکھوں آپ کیا فرماتے ہیں، چنانچہ میں نے پھر انہیں چھو لیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”کیا تمہیں اس سے منع نہیں کیا گیا تھا؟“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الزاي / حدیث: 4649
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 87، حدیث 4665