المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
رياب المزني باب: سیدنا ریاب مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 4618
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ، ثنا الْفُرَاتُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ، قَالَ: سَمِعْتُ الْفَضْلَ بْنَ طَلْحَةَ، يُحَدِّثُ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ بْنِ رِيَابٍ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ «كَانَ مَعَ جَدِّهِ حَيْثُ أَتَى رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ غُلَامٌ فَوَجَدَهُ مَحْلُولَ الْأَزْرَارِ»ترجمہ
سیدنا ریاب مزنی رضی اللہ عنہ کے پوتے معاویہ بن قرہ بن ریاب اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ وہ اپنے دادا (ریاب رضی اللہ عنہ) کے ساتھ تھے جب وہ بچپن میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے، تو انہوں نے آپ ﷺ کو (گریبان کے) بٹن کھلے ہوئے پایا۔