المعجم الكبير للطبراني
باب الراء— حرف را سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ربيعة بن الحارث بن عبد المطلب بن هاشم يكنى أبا أروى " وأم ربيعة، وأم أخيه أبي سفيان بن الحارث واحدة، وهي عزة بنت قيس بن طريف من ولد الحارث بن فهر توفي سنة ثلاث وعشرين، ومات نوفل بن الحارث ويكنى أبا الحارث بالمدينة سنة خمس عشرة، وهو أخوه لأبيه وأمه باب: سیدنا ربیعہ بن حارث بن عبدالمطلب بن ہاشم رضی اللہ عنہ، کنیت ابواروی۔ ربیعہ اور ان کے بھائی ابوسفیان بن حارث کی والدہ ایک ہی تھیں، یعنی عزہ بنت قیس بن طریف، جن کا تعلق حارث بن فہر کی اولاد سے تھا۔ ربیعہ کا انتقال 23 ہجری میں ہوا، اور ان کے سگے بھائی نوفل بن حارث، جن کی کنیت ابوالحارث تھی، کا انتقال مدینہ میں 15 ہجری میں ہوا
حدیث نمبر: 4552
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامٍ الْمُسْتَمْلِي، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ صَالِحِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ، أَنَّ عَبْدَ الْمُطَّلِبِ بْنَ رَبِيعَةَ، أَخْبَرَهُ قَالَ: اجْتَمَعَ رَبِيعَةُ بْنُ الْحَارِثِ وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، فَذَكَرَ نَحْوَ حَدِيثِ يُونُسَ بِطُولِ.ترجمہ
محمد بن ہشام مستملی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ عبدالمطلب بن ربیعہ نے انہیں خبر دی، وہ کہتے ہیں: سیدنا ربیعہ بن حارث اور سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہما اکٹھے ہوئے - پھر راوی نے یونس کی حدیث کی طرح، تفصیل سے، بیان کی۔